دیوار سے لگے ہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

دیوار سے لگے ہیں
سرگوشی سے ڈرتے ہیں
دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں
کُچھ کہنے سے ڈرتے ہیں

Rate it:
Views: 139
10 Jan, 2025