دیوالیہ ہوچکی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

عجیب وغریب جمہوری بحران میں مبتلا ہم لوگ ہیں
صورتحال کیا بتائیں اب ہماری جو حالیہ ہوچکی ہے

معاشی طورپر‘بیل آؤٹ‘ لینےکی خواہاں ہےحکومت
جبکہ ‘اپوزیشن‘ اخلاقی طور بر دیوالیہ ہو چکی ہے

Rate it:
Views: 455
30 Oct, 2018
More Political Poetry