دیوانے لوگ ڈرتے نہیں زمانےسے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

دیوانے لوگ ڈرتے نہیں زمانےسے
ڈرتےہیں کسی کادل دکھانےسے

وہ باز نہیں آتے روٹھ جانے سے
ہم تنگ آئے ہر روز منانے سے

سچا پیار عیاں ہو کر ہی رہتا ہے
کچھ حاصل اسےچھپانےسے

غموں کےدور میں صبرلازم ہے
کوئی فائدہ نہیں گھبرانےسے

Rate it:
Views: 540
05 Feb, 2013