خرد سے دامن دل کو چھڑا کر دیکھ لیجئیے جنوں میں کیا مزا ہے آزما کر دیکھ لیجئیے بزم ادب کو چھوڑ کے یا شیخ کسی دن رندوں کی محفل میں بھی آکر دیکھ لیجئے بہت ممکن ہے بے ادبوں میں بھی تہذیب آجائے بے ادبوں کو کبھی دل سے لگا کر دیکھ لیجئیے