Add Poetry

دیکھتا ھوں

Poet: Haider Ali Khan By: H A Khan, Leeds

نصیحتوں کا
آقوال زریں کا
ایک انبار
دیکھتا ھوں
جہاں صفائی لکھا ھے
وہاں گندگی کا ڈھیر
دیکھتا ھوں
وہ مجھ سے
پوچھتا ھے
میرے دل کا خال
بے خیالی میں
میں ادھر اُدھر
دیکھتا ھوں
اچھا ھوا کنارہ کیا
اس نے
اب اس کو خواب میں اکثر
دیکھتا ھوں
امید تھی جیت کی ہمیں بہت
جب ہار پڑی تو
اپنے اپ کو اکیلا
دیکھتا ھوں
تدبیر یں بہت کی
کچھ بنانے کی
بنایا تو بھت کچھ لیکن
ہاتھ پھر بھی خالی
دیکھتا ھوں
دھوکے اتنے ھوئے اپنے ساتھ
اب خود کو بھی دھوکا باز
دیکھتا ھوں
چاندنی بھی در پہ ائی جب
روشنی کو
اسکو بھی خشمگیں نگاہ سے
دیکھتا ھوں
کوئی تو ھوگا جو جان جایگا
راز میرا
پر اس کو میں کہاں سے
دیکھتا ھوں

Rate it:
Views: 348
05 Oct, 2016
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets