دیکھنا ایک دن ہم یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدیکھناایک دن ہم یہ کام بھی کرجاہیں گئے
تمہاری خاطراس دنیا سےہم گزرجاہیں گئے
تم اسی طرح اگرمجھ سے بےرخی کرتےرہے
ہم زہر کھا کر تمہارے پہلو میںمر جاہیں گئے
ایک آخری خط ہم پولیس کےنام کرجاہیں گئے
جس میں قتل کا الزام تمہارےسردھرجاہیں گئے
عدالت کےکٹہرےمیں جیسےہی تم کھڑی ہو گی
تمہاراحسن دیکھتےہی جج صاحب مرجاہیں گئے
پھر ہم ایک بھٹکتی ہوئی آتما کی روح بن کر
تمہارےدل میں سدا کےلیے گھرکرجائیں گئے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad