دیکھو نہ گھبرانا کہیں پسپا نہ ہو جانا کہیں گر زندگی میں دھوپ ہے تو چھاؤں بھی تو آتی ہے گر زندگی میں شام ہے تو صبح بھی آ جاتی ہے شام ہو یا سحر ہو شب ہو کہ دن کا پہر ہو دیکھو نہ گھبرانا کہیں پسپا نہ ہو جانا کہیں