دیکھی نہ کہیں سنی۔۔۔۔۔۔۔لاشیں گراتے

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

ایسی بستی کبھی دیکھی نہ کہیں اور سنی
اپنے خیموں کو بھی خود لوگ جلادیتے ہیں

لاش اٹھانے پہ بھی لاش گرا دیتے ہیں
اس کو بے مہری عالم کا صلہ کہتے ہیں
 

Rate it:
Views: 347
19 Sep, 2012