دیں گے ہم

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

کچھ حد سے بڑھ گیا ہے وہ طاقت کے زعم میں
گن گن کے سب حساب کب دشمن سے لیں گے ہم

سب اگلا پچھلا ظلم کب تک, ہم پہ رہے گا قرض
اسکی ہر ایںٹ کا جواب کب پتھر سے دیںگے ہم

Rate it:
Views: 543
18 Feb, 2012
More Political Poetry