ذرا سن لے میرے۔۔۔۔۔۔

PoetM.ASGHAR MIRPURI Submitted byM.ASGHAR MIRPURI
Text size

ذرا سن لے میرے مہربان
مجھ پہ تیرا ہے احسان

تو میرا دل تو میری جان
تجھےاپنابنانے کا ہےارمان

بن جا میرے دل کا مہمان
بنا لے مجھے اپنا میزباں

تیرے بن جیون ہےویران
آج کل رہتا ہوں بڑاپریشان

سنو جان تم اپنا رکھنا دھیان
سدا کے لیے تمہارا اللہ نگہبان

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied