ذرا سی بات

Poet: By: Yaseen Qadri, karachi

ذرا سی بات دیر تک رلاتی رہی
خوشی میں بھی آنکھ اشک بہاتی رہی

کوئی مل کے کھو گیا تو کوئی کھو کر مل گیا
بس زندگی مجھ کو ایسے ہی آزماتی رہی

Rate it:
Views: 809
24 Dec, 2008