ذرا سی ٹھیس لگنے سے بکھر جاؤں گی دنیا میں مرا ہوتا نہیں تجھ بن گزارالوٹ آؤ نا محبت بن کے اتری ہے سحر کی گود میں شبنم لو وشمہ نے تجھے پھر سے پکارا لوٹ آؤ نا