ذرائع ابلاغ

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

شب تاریک میں پھٹکنا نہ سمندر کے قریب
بگلے اڑتے ہوئےساحل پہ‘نظرآئیںگے زاغ

سرپہ منڈلاتے ہوئے خطرات کے پیش نظر
سن بلوغت کو پہںچیں گے یہ ذرائع ابلاغ
 

Rate it:
Views: 540
03 May, 2014
More General Poetry