ذمہ داری

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ہماری سمجھ میں بات جوآئی
کس قدر ہے وہ ہمارےکام کی

خود مختاری وآزادی کا تحفظ
اہم تر ذمہ داری ہے عوام کی
 

Rate it:
Views: 617
16 Jan, 2014