رائی کا پہاڑ
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجس ظالم پہ ہم مرتے بہت ہیں
وہی ہم سے کنارہ کشی کرتے بہت ہیں
جن کے اعمال نامے گناہوں سے بھرے ہیں
وہی لوگ ہمارے سر الزام دھرتے بہت ہیں
نا جانے کب رائی کا پہاڑ بنا لیں اصغر
اسی لیے دنیا والوں سے ہم ڈرتے بہت ہیں
More General Poetry






