Add Poetry

رات کا پچھلا پہر

Poet: Shabeeb Hashmi By: Shabeeb Hashmi, Al-Khobar K.S.A

ابھی باقی ہے تیری یاد کی وہ شام و سحر
تڑپ اٹھا ہوں جدائی میں اور تھاما ہے جگر

پھر وہی خواب جگاتے ہیں شب تنہائی میں
سانس رکتی ہے میری اور دل کا ٹوٹا ہے نگر

قافلے پھر سے محبت کے روانہ ناں ہوئے
آگ دریا میں لگی ہے کیسے تنہا ہو سفر

اسکے جانے کا وہ منظر ابھی بھولا میں نہیں
جب وہ ہوا مجھ سے جدا تھا رات کا پچھلا پہر

Rate it:
Views: 1726
08 Jan, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets