رات کٹتی رھی یوں
Poet: jaan-e-washma By: washma khan, Moscowرات کٹتی رھی یوں چاند کو تکتی رہی
آتیش ہجر میں یوں جلتی ہی رہی
گھر کی تنہائی یوں مجھے ڈستی رہی
میں یوں بے چین کروٹ بدلتی رہی
رات بھر چاندنی چھائی رہی
میں اسے دیکھکر سسکتی رہی
اشک یوں میرے بہتے رھے
نام لب پر لہرزتے رہے
آج پھر ھم خود سے لڑتے رہے
More Sad Poetry






