رات ہے بات ہے تم سجھو تو بات ہے

Poet: Bina By: Bina, Karachi

رات ہے بات ہے تم سمجھو تو بات ہے
رات ہے بات ہے تم سمجھو تو بات ہے

نگاہ ہے منتظر تم دیکھو تو بات ہے
تم مجھ سے پیار کرتے ہو مجھ سے

محبوب میرے تم کہہ دو تو بات ہے
دل نہ لگے پل بھی تم بن بن تمھارے

پل پل ہرپل تم سنگ ہو تو بات ہے
نہیں جاؤ کہیں بینا مجھے چھوڑ کر تم

ہماری مان جاؤ تم تو تو بات ہے

Rate it:
Views: 0
02 Oct, 2026
More Love / Romantic Poetry