راحیل جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

پھرخانہ کعبہ کی حفاظت کے لئے کیا
چاروں طرف سےاڑتےابابیل آئیں گے

یا موقع غنیمت جان کر پاکستان سے
وزیراعظم ہمارےاورراحیل جائیں گے
 

Rate it:
Views: 372
08 Apr, 2015