Add Poetry

رانجھےکی شان ہے ھیر کے ساتھ

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR BIRMINGHAM, BIRMINGHAM

رانجھے کی شان ہے ھیر کےساتھ
غزل پیاری لگتی ہے میر کےساتھ

وہ دودھ کی دھاریں کیا بخشوائےگا
جوبچہ پلا نہیں ماں کےشیرکےساتھ

افسانوں میں تو سب ممکن ہےلیکن
مفلس شادی کرنہیں سکتا امیر کہ ساتھ

میں نےپوچھاآپ فون کیوں نہیں کرتے
بولی باتیں کرتی رہتی ہوں تیری تصویرکہ ساتھ

اصغرکےلیےہم عمر رشتےکی تلاش میں
جھوٹے مریدبھی شامل ہیں جعلی پیرکہ ساتھ

Rate it:
Views: 238
16 Sep, 2011
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets