راہ بر نہیں ملتا

PoetM.ASGHAR MIRPURI Submitted byM.ASGHAR MIRPURI
Text size

منزل سےبھٹکےہیں راہ برنہیں ملتا
کم ترملتےہیں کوئی معتبرنہیں ملتا
جس پہ ہم دونوں کے نام لکھے تھے
اس دشت میں کہیں وہ شجر نہیں ملتا
دل کےچور کی کئی دنوں سےتلاش ہے
نہ جانےکہاں ہوگا وہ ستمگرنہیں ملتا

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied