راہ وفا میں دل
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ROMANIAراہ وفا میں دل اپنا بجھاؤں کیسے
میں اک چراغ محبت جلاؤں کیسے
دل میں امید کی شمع منور ہے
آنکھوں میں آس کے موتی سجاؤں کیسے
اب مٹ جائیں گے فاصلے دل کہ
میں اپنے دل کا قصہ سناؤں کیسے
سنوں آؤں گے اک روز میرے پاس
لبوں پے کوئی شکوہ نہ لاؤں کیسے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad