اک مہ كے انتظار میں کئی کھو گئے بازار میں یہاں ہَم مصروف تکرار میں وہاں وہ کہیں غم بناو-سنگار میں کچھ کمی تو نہ تھی اِس كے نکھار میں مگر وہ پِھر بھی رہا مصروف شکار میں