راہداری ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiبنا رہے ہیں متنازعہ جس کو ملک دشمن
مشترکہ مفاد کی ہے،راہداری نہیں انا کی
فوائد معاشی وعسکری وابستہ ہیں گرچہ
یہ ہماری دفاعی تو اقتصادی ہےچائنا کی
More General Poetry
بنا رہے ہیں متنازعہ جس کو ملک دشمن
مشترکہ مفاد کی ہے،راہداری نہیں انا کی
فوائد معاشی وعسکری وابستہ ہیں گرچہ
یہ ہماری دفاعی تو اقتصادی ہےچائنا کی