رب کے بندوں سے محبت
Poet: UA By: UA, Lahoreرب کے بندوں سے محبت رب سے محبت کی صورت ہی ہے
 خلق خدا سے محبت عبادت بھی ہے اور ضرورت بھی ہے
 
 رب سے محبت رکھنے والے انساں سے محبت کرتے ہیں
 محبت کے دم سے دنیا قائم بھی ہے خوبصورت بھی ہے
More General Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 