رب کے بندوں سے محبت رب سے محبت کی صورت بھی ہے خلق خدا سے محبت کرنا عبادت بھی ہے اور ضرورت بھی ہے رب کی محبت کا دم بھرنے والے انسانوں سے محبت کرتے ییں محبت کے دم سے ہی یہ دنیا قائم بھی ہے خوبصورت بھی ہے