رباعی
Poet: Syed Ali Ammar By: Syed Ali AmmarShah, Sheikhupura تیرے عشق میں ہوں پاگل آ کے دیکھ لے
تیرا حسن مجھ پہ غالب آ کے دیکھ لے
اتر جائے گا سکون سے لحد میں عمار
بس ایک بار ظالم آ کے دیکھ لے
More Sad Poetry
تیرے عشق میں ہوں پاگل آ کے دیکھ لے
تیرا حسن مجھ پہ غالب آ کے دیکھ لے
اتر جائے گا سکون سے لحد میں عمار
بس ایک بار ظالم آ کے دیکھ لے