رت بدل جائے گی سوالوں میں
Poet: By: AB shahzad, Mailsiرت بدل جائے گی سوالوں میں
تم چلے آؤ نا بہاروں میں
دیکھنا ہو حسیں اگر منظر
تم چلے جاؤ پھر نظاروں میں
لوٹتے ہیں بڑے ادارے سب
اب نہیں ملتا کچھ اداروں میں
دیکھی جاتی نہیں دباذت اب
لوچ ہے ہجر غم کے ماروں میں
تم مناتے رہے ہو خوشیاں یار
زیست میری کٹی عذابوں میں
بھول میں اس لیے نہیں پاتا
رہتے ہو میرے تم خیالوں میں
ساتھ ہو ہم سفر اگر شہزاد
آئے گا پھر مزا نظاروں میں
More General Poetry






