رسمِ غلامی
Poet: نوید رزاق بٹ By: نوید رزاق بٹ, سویڈنہم کو عادت ہے جُھک کے رہنے کی
صدقِ دل سے خراج دیتے ہیں
ایک گرتا ہے منہ کے بَل جونہی
دُوسرا ہم تراش لیتے ہیں
More General Poetry
ہم کو عادت ہے جُھک کے رہنے کی
صدقِ دل سے خراج دیتے ہیں
ایک گرتا ہے منہ کے بَل جونہی
دُوسرا ہم تراش لیتے ہیں