رسوائی

Poet: محمد رضوان By: محمد رضوان , Khurianwala Faisalabad

تیری رسوائی کے ڈر سے ڈرتا ہے رضوان
ورنہ موت سے بھلا کون ڈرتا ہے پیار میں

Rate it:
Views: 230
08 Jun, 2024