رسوائی سے بچا لینا
Poet: اویس عاجز By: M Awais, Jhelumاک التجاء ہے تم سے اگر پوری کر سکو تو
سن کر مری موت کی خبر تم ننگے پاؤں چلے آنا
مجھے رسوائی سے بچا لینا
بتا رکھا ہے احباب کو میں نے
کہ بہت پیار کرتے ہو مرا خیال رکھتے پو
مرے اس جھوٹ کو چھپا لینا رسوائی سے بچا لینا
More Sad Poetry






