رشتوں کی بھیر میں جب میں تنہا سی رہ جاتی ہوں
Poet: Naheed By: Awan Akhtar, Rawalpindiرشتوں کی بھیر میں جب
میں تنہا سی رہ جاتی ہوں
کھوکھلے رشتوں میں جب
انجانی سی وحشت پاتی ہوں
اور اپنے ہی قہقہوں میں
اپنی سسکیاں چھپاتی ہوں
تب میری ماں کی دعائیں
مجھے ہسار میں لیتی ہیں
More Sad Poetry






