رشتہ

Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachi

یہ جو میرا تمہارا رشتہ ہے
وہ عاشقی کی زبان میں کہیں درج نہیں
یہ آخر کونسا رشتہ ہے
دلوں کا رشتہ ہے یا روحوں کا رشتہ ہے
کون سمجھتا ہے ان رشتوں کو
رشتے صرف وہی ہوتے ہیں جو نظر آتے ہیں
اور تمہارا میرا رشتہ تو صرف احساس ہے
ایک پاکیزہ احساس جو تمہارے اور میرے درمیان ہے

Rate it:
Views: 700
19 Aug, 2008