رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں
Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachiرشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں
جو وقت پر نظر نہ آئے وہ رشتے دار نہیں ہوتے ہیں
تکلیف میں جو آجاتے ہیں قریب
وہ رشتے دار نہیں دوست ہوتے ہیں
احساس جن کو ہوتا ہے
وہ ہی رشتے دار ہوتے ہیں
رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں
اچھے وقت میں جو ملتے ہیں وہ رشتے دار نہیں ہوتے
More General Poetry






