رشک

Poet: UA By: UA, Lahore

اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں دیکھ کر تم کو
اپنی قسمت پہ بہت رشک کیا کرتے ہیں

Rate it:
Views: 508
12 Jan, 2009