رعونت کے بھنور ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

دوقومی نظریہ کی پیش رفت یوں دیکھے گی دنیا
خطہ سےبت کی پوجا پاٹ کا دور خوب جائے گا

پاکستان کسی پر بھی کبھی نہ کرےگا ایٹمی حملہ
بھارت اپنی رعونت کےبھنور میں ڈوب جائے گا

Rate it:
Views: 487
19 Nov, 2017
More Political Poetry