خطرہ لاحق ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

‘یو۔این۔او‘ربراسٹیمپ بن چکی اک بڑی طاقت کی
یہ اب کوئی دیکھتا نہیں آج کیا حق کیا ناحق ہے

بڑھاافغانستان میں بھارت کا اثرورسوخ کچھ اتنا
اپنی دونوں سرحدوں سے ہمیں خطرہ لاحق ہے

Rate it:
Views: 417
19 Nov, 2017
More Political Poetry