رقص
Poet: SAGAR HAIDER ABBAI By: sagar haider abbasi, karachiتیرا عکس چاند کی صورت میری آنکھوں کی جھیل میں جب اترتا ہے
پلکوں پہ آنسوؤں کے ستارے رقص کرتے ہیں
تیری یاد چاندنی راتوں میں جب میرے دل مٰیں اترتی ہے
جہاں بھی نگاہ جاتی ہے نظارے رقص کرتے ہیں
چھلک جائے اگر کبھی میرا آنسو سمندر میں
لہریں جھومنے لگتی ہیں کنارے رقص کرتے ہیں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad