رقیب

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

جسے میں نے اپنا حبیب سمجھا تھا
وہ مجھے اپنا رقیب سمجھا تھا
وہ خوب مکھن مجھے لگا رہا تھا
مجھے وہ کوئی تر نوالا سمجھا تھا
اس نے چاہا، چبا جائے مجھے کچا
وہ مجھے کوئی ایسا ہی کچا سمجھا تھا
 

Rate it:
Views: 544
08 Jun, 2009