رنگ اڑ جاتا ہے روپ بگڑ جاتا ہے جِنکا یار بچھڑ جاتا ہے ایک ہی راز دار تھا میں خود کا دِلدار تھا میں ہی اپنا یار تھا میرا روپ اجڑ گیا میرا رنگ بکھر گیا میں خود سے بچھڑ گیا رنگ اڑ جاتا ہے روپ بگڑ جاتا ہے جِنکا یار بچھڑ جاتا ہے