رنگ بدلتے دیکھا

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

ہر چاند عید کا چاند نہیں ہوتا
ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتا

لوگوں کو بھی رنگ بدلتے دیکھا
جو نظر آتا ہے وُہ، وُہ نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 490
15 Jun, 2009