رو لیا ہے تھوڑا سا
Poet: Mujahid Chouhdri By: Mujahid Chouhdri, Multanدل کے زخم تھے جِتنے
سارے آج دھو ڈالے
دھڑکنوں کی مالا پہ
اشک سب پِرو ڈالے
اپنے میلے دامن کو
دھو لیا ہے تھوڑا سا
آج سوچ کر تم کو
رو لیا ہے تھوڑا سا
More Sad Poetry
دل کے زخم تھے جِتنے
سارے آج دھو ڈالے
دھڑکنوں کی مالا پہ
اشک سب پِرو ڈالے
اپنے میلے دامن کو
دھو لیا ہے تھوڑا سا
آج سوچ کر تم کو
رو لیا ہے تھوڑا سا