روایتیں

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

روایتوں کو اپنی سب، فیشن میں گاڑ کے
بولتے محفل میں ہیں وہ اب چنگھاڑ کے

ذہن کا استعمال اب معیوب ہوگیا
سنوارتے بالوں کو ہیں وہ اب بگاڑ کے

Rate it:
Views: 738
21 Aug, 2013
More General Poetry