روبرو ان کے یہ دل بلیو ں اچھلتا ھے
Poet: ا ے ایس عارف By: ا ے ایس عارف, Mississaugaکیا ھے ایسی بات کے دن رات تڑ پتا ھے
روبرو ان کے یہ دل بلیو ں اچھلتا ھے
شاید کبھی سامنے سے انکا گزر ھو جائے
میرا تو ھر پل اسی آس میں گزرتا ھے
میر ے لئے تو وہ ھی دن رات کا سبب ھیں
سورج بھی آ کے انکے دامن سے ابھرتا ھے
جس سے ملا روگ اور مایوسیوں کے سائے
یہ من ھے باؤلا اسی کو ڈھونڈتا ھے
طلو ع شمش سے شروع ھو کر یاد کا سفر
انتہائے شام میں آنسوں میں ڈھلتا ھے
وھی رات کا سماہ ھے اور گھنگھور گھٹائیں
چشم تر ھیں منتظر کون کتنا برستا ھے
میں احساس بن کر صدیوں سے جل رھا ھوں
وفا نام میرا ھر روز یھاں بدلتا ھے
ایک دن تو مار ھی دے گا یہ انجان پن عارف
وہ کنکھیوں سے نا کبھی آنکھ بھر کے دیکھتا ھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad