Add Poetry

روح کو تیرا اشارہ

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Guangxi

ڈھونڈے سے کوئی کنارہ آسما ں کا کہیں ملتا نہیں
بنا اذن تیرے کوئی ستارہ آسما ں کا کہیں گرتا نہیں

گر چاہے تو تو زرہ بھی ہو جاۓ آفتاب وگر نہ تو
عمر کے خزانے سے ہر کسی کو شباب بھی ملتا نہیں

مد فن بھی بڑے ا ہتمام سے ہو جایئں زمیں میں تیری
گر نہ چاہے تو تو زیر زمیں نشاں بھی ملتا نہیں

گر مل جاۓ روح کو تیرا اشارہ پرواز عدم کو
پھر لاکھ روکے کوئی جانے والا بھی رکتا نہیں

Rate it:
Views: 167
07 Nov, 2020
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets