روح کی ہے صلوۃ الگ جسم کی ہے زکوۃ الگ ایک تو صدمہ ہجر کا بے جرم الزامات الگ ذہن مغموم، من بھی رنجور ان دونوں کے صدمات الگ ایک تو سوگ دوزخ کا عمل کی میرے مکافات الگ جاوید دونوں کی جیت جدا دونوں کی مات الگ