رونا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiامارت اورغربت میں اب مزید بڑھتی جارہی ہےخلیج
مفلوک الحالی پر مزدور کی ہم سب کو رونا چاہئے
مزدور کی اجرت سےبہت گہرا تعلق ہےمہنگائی کا
مزدوری کا اضافہ گرانی کےتناسب سےہونا چاہئے
More General Poetry






