رونق نہیں رہی
Poet: UA By: UA, Lahoreاس بستی میں
لوگ تو بہت بستے ہیں
لیکن اب یہاں
رونق نہیں رہی
رونق تو جہان میں
اہل وفا سے ہوتی ہے
اب یہاں شاید کوئی
اہلِ وفا نہیں
اس بستی میں
لوگ تو بہت بستے ہیں
لیکن اب یہاں
رونق نہیں رہی
More General Poetry






