روٹھے ہوئے صنم کو منانے کے لئے

PoetFaheem Ur Rehman Faheem Submitted byFaheem Ur Rehman
Text size

دل نکال کے قدموں میں رکھ دیا میں نے
روٹھے ہوئے صنم کو منانے کے لئے

میں خود کو کھو بیٹھا ہوں تجھے پانے کے لئے
اب بچا کیا ہے حد سے گزر جانے کے لئے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied