روک سکو تو ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

اک طرف ہےبہتادریا دوسری جانب کھائی
جان اگرہو پیروں میں تم سیدھےچلنا بھائی

پلڑوں میں رکھ کر اپنی طلب رسد کو تولو
روک سکو تو روک لو بڑھتی ہوئی مہنگائی
 

Rate it:
Views: 434
13 Oct, 2020
More Political Poetry